آغاخان ہائیر سیکنڈری سکول کوراغ کی ہونہار طالبہ ایمن معراج الدین کا اعزاز

چترال(چترال ایکسپریس)آغاخان ہائیر سیکنڈری سکول کوراغ کی ہونہار طالبہ ایمن معراج الدین ولدِ معراج الدین، ایوب میڈیکل کالج ایبٹ آباد میں ایم بی بی ایس میں داخلہ لینے میں کامیاب ہو چکی ہے. ان کا تعلق اپر چترال کے خوبصورت گاؤں بونی سے ہے۔ اُنہوں نے اپنی کامیابی اپنی والدین کی دعاوں اور اساتذہ کی محنت کا نتیجہ قراردیا۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔