وزیراعلیٰ محمود خان کی ممتاز عالم دین مولانا محمد عارف کے انتقال پر افسوس کا اظہار
پشاور(چترال ایکسپریس)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے ممتاز عالم دین مولانا محمد عارف کے انتقال پر افسوس کا اظہارکرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے ۔ یہاں سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعلی نے غمزدہ خاندان کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دُعا کی ہے ۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں