اغاخان ہاٸیرسیکنڈری سکول کی ہونہار طلبہ رخسانہ تسنیم کا اعزاز

چترال(چترال ایسکپریس۔۔۔امیر نیاب)اغاخان ہاٸیرسیکنڈری سکول کی ایک اور ہونہار طلبہ رخسانہ تسنیم دختر زارنبی خان, خیبرمیڈیکل کالج پشاور میں ایم بی بی ایس میں داخلہ لینے میں کامیاب ہوگٸی ہے۔ رخسانہ تسنیم کا تعلق اپر چترال کی خوبصورت گاوں گشٹ لاسپور سے ہے۔ انہوں نے اپنی کامیابی اپنے اساتذہ کی بہتریں رہنماٸی, اپنی محنت اور والدین کی دعاوں کا صلہ قرار دیا۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔