چترال عوامی پارٹی کی تحصیل مستوج کی چیئرمین کے لئے آزاد امیدوار سہروردی خان یفتالی  کی حمایت کا اعلان

چترال(چترال ایکسپریس)چترال عوامی پارٹی کا اجلاس  منعقد ہوا۔اجلاس میں چترال عوامی پارٹی کے اراکین نے مشاورت سے تحصیل مستوج کی چیئرمین کے لئے آزاد امیدوار سہروردی خان یفتالی  کی حمایت کا اعلان کیا
اور امید کا اظہار کیا کہ کامیابی کے بعد سہروردی خان تحصیل مستوج کی خدمت بخوبی سر انجام دیں گےاور تحصیل مستوج کے عوام کو متحد کرنے کے لئے اپنا کردار ادا کرین گے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔