تازہ ترین

میں نہ کسی کے کہنے پرالیکشن لڑرہا ہوں اور نہ کسی کے کہنے پر دستبردارہونگا۔۔۔الحاج رشید احمد

چترال(چترال ایکسپریس)الحاج رشید احمد آف کجو بالا سابق سکرٹری مہتر چترال نے ایک وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ میں امیدواربرائے تحصیل چئرمین چترال لوئیر کی حیثیت سے الیکشن لڑرہاہوں۔جوکہ یہ میرا بنیادی اورجمہوری حق ہے۔انہوں نے کہا کہ میں نہ کسی کے کہنے پرالیکشن لڑرہا ہوں اور نہ کسی کے کہنے پر دستبردارہونگا۔میرا پوزیشن دیگر سیاسی پارٹیز کے مقابلہ میں کافی بہتر ہے۔انشا اللہ کامیابی بھی ہوگی اور میں دیگر سیاسی امیدواروں کاقدر اورعزت کرتا ہوں اور سب میرے لئیے قابل احترام ہیں۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔