محراب الدین سکنہ چوڈوک وفات پا گئے ۔نماز جنازہ 11:30بجےگورنر ہاؤس  میں  ادا کی جائے گی

 چترال(چترال ایکسپریس)انتقال پرملال  محراب الدیں سکنہ چوڈوک بقضائے الہی وفات پا گئے ان کی نماز جنازہ 8مارچ بروز منگل 11:30بجےگورنر ہاؤس چترال  میں  ادا کی جائے گی۔۔سوگوران میں شہاب الدین،سبحان الدہن،برہان الدین،ہدایت الرحمن،احسان الرحمن،قاری،ضیا الرحمن ودیگر شامل ہیں۔

 

 

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔