
انتقال پر ملالتازہ ترین
انتقال پرملال۔۔موڑکھو نوگرام کے معروف شخصیت زار لال وفات پاگئے
اپر چترال (چترال ایکسپریس۔۔۔جمشیداحمد)موڑکھو نوگرام کے معروف شخصیت زار لال وفات پاگئے ہیں مرحو م ریٹاٸیرڈ صوبیدار افسر خان کے بڑے بھاٸی اور ماسٹر انور خان کے چچا تھے۔ان کی نماز جنازہ مورخہ 10مارچ بروز جمعرات 4 بجے نوگرام میتاری میں ادا کی گی۔
