وزیراعلی محمود خان کی ورسک روڈ پر پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے کو پیش آنے والے حادثے پر افسوس کا

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے پشاور کے علاقہ ورسک روڈ پر پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے کو پیش آنے والے حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے حادثے میں پاک فضائیہ کے دو پائلٹس کی شہادت پر تعزیت کی ہے۔ یہاں سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعلی نے شہداء کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے شہداء کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔