لویر چترال کے چھ یونین کونسلوں میں پولیو کے خلاف مہم کا افتتاح

چترال(چترال ایکسپریس)لویر چترال کے چھ یونین کونسلوں میں پولیو کے خلاف مہم کا جمعرات کے روز افتتاح ہوا جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) حیات شاہ اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر فیاض رومی نے ویمن اینڈ چلڈرن ہسپتال کے احاطے میں موجود بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر ای پی آئی ڈاکٹر فرمان نظار بھی موجود تھے۔ یہ مہم میں ایون، دروش ون، دروش ٹو، ارندو، شیشی کوہ اور عشریت کے یونین کونسلوں میں چلائی جارہی ہے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔