دروش بار ایسوسی ایشن لویر چترال کے انتخابات، اکرام حسین ایڈوکیٹ کی مسلسل پانچویں بار جیت

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)ہفتے کے روزدروش بار ایسوسی ایشن لویر چترال کے انتخابات کرام حسین  مسلسل پانچویں بار صدر منتخب ہوگئے۔ ٹوٹل19 ووٹ کاسٹ ہوئے جن میں سے12 ووٹ اکرام حسین ایڈوکیٹ نےاور لطیف اللہ ایڈوکیٹ نے6ووٹ حاصل کیےجبکہ ایک ووٹ مستردہوا۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔