انجینئر زاہد علی لال جذبہ خدمت تنظیم چترال اورسیز پاکستانیوں کے صدر منتخب۔

چترال(چترال ایکسپریس)جذبہ خدمت تنظیم چترال کے سرپرست اعلی شہزادہ شفیق الملک نے کابینہ سے مشاورت کے بعد انجینئر زاہد علی لال کو جذبہ خدمت تنظیم چترال اوورسیز پاکستانیوں کا صدر منتخب کردیاہے۔انجنئر زاہد علی لال اعلی تعلیم یافتہ اور ایک بہترین اخلاق کا مالک اور غریبوں کے لئے درد رکھنے والے انسان ہیں۔زاہد علی لال دبئی کے ایک معروف کمپنی میں بحیثیت ائی ٹی منیجر خدمت انجام دے رہے ہیں۔صدر منتخب ہونے پر کابینہ ارکان نے زاہد علی لال کو مبارک باد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔