انتقال پُرملال: پرنسپل ہائی سکول چرون عبدالرحمن وفات پاگئے۔

چترال(چترال ایکسپریس)پرنسپل ہائی سکول چرون عبدالرحمن حرکت قلب بندہونے کی وجہ سے58سال کی عمر میں اچانک وفات پاگئے۔وہ دو سال بعد ریٹائرڈ ہونے والے تھے۔اُنہیں پیر کے سہ پہر 5بجے آبائی قبرستان چرون اپر چترال میں سپردخاک کردیا گیا،وہ الیکشن افیسر نورشاہدین کے بھائی اور جاوید احمد سابق پرنسپل قتیبہ پبلک سکول چترال کے چچا تھے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔