وزیراعلیٰ محمود خان کی تحصیل کلاچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار کی شہادت پر لواحقین سے تعزیت

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار کی شہادت پر اُن کے لواحقین سے تعزیت کی ہے ۔ یہاں سے جاری تعزیتی بیان میں وزیراعلیٰ نے شہید کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے شہید کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دُعا کی ہے ۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔