تازہ ترین

نادرا کے دروش میں دفاترواپڈا گرڈ اسٹیشن کے قریب منتقل کردئیے گئے۔

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)نادرا کے دروش میں دفاترواپڈا گرڈ اسٹیشن کے قریب منتقل کردئیے گئے۔نادرا کے اسسٹنٹ ڈائرکٹر مختا ر اعظم خان کی طرف سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ عوام کی سہولت کے خاطر نادرا کے دفاتر کو موجودہ مقام سے منتقل کرنا پڑا۔ انہوں نے عوام کو مطلع کیا ہے کہ وہ واپڈا گرڈ اسٹیشن کے قریب واقع نادرا کے نئے دفاتر سے رجوع کریں۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔