سب ڈویژن مستوج کی عوام کا بلدیاتی الیکشن میں چھوٹے بھائی سہروردی خان یفتالی کے لئے خدمات ناقابل فراموش ہیں۔امیر اللہ خان یفتالی

چترال(چترال ایکسپریس)اپرچترال سماجی وسیاسی شخصیت  معروف سابق پولو پئلیرامیراللہ خان یفتالی نےایک بیان میں کہا ہے کہ حالیہ بلدیاتی انتخابات میں تحصیل چئیرمین کے الیکشن کے لئے میرے چھوٹے بھائی سہروردی خان یفتالی کے حق میں لاسپور،یارخون ویلی،مستوج ویلی اور کوہ ویلی کے عوام نے جسطرح انتہائی مختصروقت کی جدوجہد میں ہمارے خاندان کی ناقابل فراموش خدمت کی ہیں۔

میں فردافردابزرگوں،بھائیوں،ماوں اور بہنوں کا دل کی اتھاگہرائیوں سے شکریہ ادا کرتاہوں۔لاسپور کے اپنے ننگیالے عوام ،اس دھرتی کے باسیوں اور ان فلک بوس پہاڑوں کو سلام پیش کرتاہوں۔
ہائے مہ شیلی لاسپور تہ سورا قربان اوا۔۔۔۔شوت چھاوم اللہ نامہ صحیح ہایہہ ارمان مہ۔۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔