وزیر اعلی محمود خان کی سابق صوبائی وزیر آصف اقبال داودزئی کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار

پشاور(چترال ایکسپریس)خیبر پختونخوا کے وزیر اعلی محمود خان نے سابق صوبائی وزیر آصف اقبال داودزئی کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔ یہاں سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعلی نے سوگوار خاندان کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کی مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔