جامعہ چترال کی انتظامیہ اور ملازمین میں مذاکرات کامیاب ہڑتال پر امن طور پر ختم

چترال(چترال ایکسپریس)جامعہ چترال میں ملازمین کی جانب سے جاری ہڑتال کے دوسرے دور میں پروفیسر ڈاکٹر جمیل چترالی کی موجودگی میں ہونے والے مذاکرات کے بعد متفقہ طور پر ہڑتال ختم کرنے کا اصولی فیصلہ کیا گیا اس کے ساتھ ساتھ یونیورسٹی آف چترال کی تعمیر وترقی کے لیے مل جل کر کام کرنے کا فیصلہ بھی ہوا اس دوران مثبت کردار ادا کرنے پر ہم ضلعی انتظامیہ اور دیگر لاء انفورسمنٹ اداروں کے تہہ دل سے شکر گذار ہیں کل سے یونیورسٹی آف چترال میں معمول کے مطابق تمام امور سر انجام دیئے جائیں گے

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔