صدر پاکستان پیپلز پارٹی لوئر چترال انجینیر فضل ربی جان کی والدہ محترمہ وفات پا گئی۔

چترال(چترال ایکسپریس)صدر پاکستان پیپلز پارٹی لوئر چترال انجینیر فضل ربی جان ،فضل خالق اوررحیم دیارخان کی والدہ محترمہ مختصر علالت کے بعد رضاالہی سے وفات پا گئی۔
مرحومہ کی نماز جنازہ کل بروز اتوار 17/4/2022 کوبعد از نماز ظہر بوقت 1:30 کو  دنین گولوغ لوئر چترال میں ادا کی جائے گی

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔