وزیراعلی محمود خان کی ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے محکمہ ایکسائز کے دو اہلکاروں کی شہادت پر تعزیت

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے گزشتہ روز ڈی آئی خان کے علاقہ درابن نامعلوم افراد کی محکمہ ایکسائز کی گاڑی پر فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے واقعے واقعے میں محکمے کے دو اہلکاروں کی شہادت پر تعزیت کی ہے۔ یہاں سے جاری اپنے ایک بیان میں وزیر اعلی نے شہداء کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے شہداء کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔