تازہ ترین

وزیراعلیٰ محمود خان کی باڑہ خیبر اور سربند پشاور میں پولیس پر مسلح افراد کی فائرنگ کے واقعات کی مذمت

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے باڑہ خیبر اور سربند پشاور میں پولیس پر مسلح افراد کی فائرنگ کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے ان واقعات میں دو پولیس اہلکاروں کی شہادت پر تعزیت کی ہے۔ یہاں سے جاری اپنے ایک بیان میں وزیر اعلیٰ نے شہداءکے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے شہداءکے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔