پاکستان نظریاتی پارٹی کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ چترال پریس کلب کے سامنے منعقد

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)پاکستان نظریاتی پارٹی کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ چترال پریس کلب کے سامنے منعقدہوا جس کی قیادت پارٹی کے سینئر نائب صدر محمد شفیق الاسلام کررہے تھے۔ مظاہرین نے مطالبات پر مشتمل پلے کارڈ اٹھار کھے تھے جن میں ہالینڈ سے سفارتی سطح پر ملغون گستاخ کو سزا دینے، اقوام متحدہ میں ملغون گستاخ کو دہشت گرد قرار دینے کی قرارداد پیش کرنے اور او آئی سی کااگلا اجلاس مسجد اقصیٰ میں منعقد کرنے کے مطالبات شامل تھے۔ مظاہر یں بعدازاں پرامن طور پرمنتشر ہوگئے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔