تازہ ترین

وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی جامعہ کراچی وین دھماکے کی شدید مذمت۔ 

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے جامعہ کراچی وین دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے دھماکے میں تین چینی باشندوں سمیت پانچ قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا ہے۔یہاں سے جاری ایک بیان میں وِزیراعلی محمودخان نے متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ نہتے شہریوں کو نشانہ بنانا افسوسناک اور قبل مذمت ہے، صوبائی حکومت سوگوار خاندانوں کے غم میں برابرکی شریک ہے

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔