وزیر اعلیٰ محمود خان کی عیدالفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزاوں میں 60 دن کی خصوصی کمی کی منظوری

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے عیدالفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزاوں میں 60 دن کی خصوصی کمی کی منظوری دے دی ہے۔محکمہ داخلہ نے اس سلسلے میں باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیاہے جس کے مطابق سزاو¿ں میں خصوصی کمی کا اطلاق 29 اپریل 2022 سے ہوگا۔ تاہم واضح رہے کہ سزاوں میں مذکورہ کمی کا اطلاق دہشت گردی کے مجرمان اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث قیدیوں پر نہیں ہوگا۔ محکمہ داخلہ نے اس سلسلے میں باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا ہے

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔