تازہ ترین

چترال کے معروف سیاسی شخصیت سابق وفاقی وزیر شہزادہ محی الدین ہزاروں اشک بار آنکھوں کے سامنے اباٸی گاوں دروش میں سپرد خاک۔

چترال(چترال ایکسپریس جمشیداحمد سے)چترال کے معروف سیاسی شخصیت سابق وفاقی وزیر شہزادہ محی الدین کو ان کے اباٸی قبرستان سیر دور دروش میں ہزاروں اشک بار انکھوں کے سامنے جمعرات کے روزسپرد خاک کردیا گیا نماز جنازہ میں رشتہ داروں کے علاوہ سیاسی اور مختلف مکاتب فکر سےتعلق رکھنے والے افراد کی ہزاروں تعداد نے شرکت کی ۔مرحوم سابق ایم این شہزادہ افتخارالدین نومنتخب تحصیل چیرمین تحصیل دروش شہزادہ خالد پرویز ،شہزادہ سہیل کے والد مخترم اور سی او ایس ار ایس پی چترال شہزادہ معسودالملک کے سسر تھے ۔شہزادہ محی الدین کے انتقال کے بعد چترال میں سیاست کا ایک طویل باب اپنی اختتام کو پہنچا۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔