زوجہ شہزادہ عماد الملک مرحوم اف دراسن انتقال کرگئی

 چترال(چترال ایکسپریس) زوجہ شہزادہ عماد الملک (مرحوم) ،شہزادہ اقبال الملک و شہزادہ سعید الملک کی والدہ و شہزادہ ،تنویر الملک کی چچی اور شہزادہ اقتدارالملک اور شہزادہ منظورالملک کی دادی موڑکھو دراسن آج صبح 10 بجے بقضائے الٰہی وفات پا گئی ہیں۔ م نماز جنازہ جمعہ29اپریل کو سہ پہر 4 بجے دراسن نغور موڑکہومیں اداکی جائیگی۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔