چترال پریس کلب تعزیتی اجلاس،سینئر صحافی نادر خواجہ کی والدہ کی انتقال پر اظہارتعزیت

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) بعدآزنماز جمعہ چترال پریس کلب میں ایک تعزیتی اجلاس منعقد ہواجس میں صوبائی دارلحکومت پشاور میں چترال سے تعلق رکھنے والےسینئر صحافی نادر خواجہ کی والدہ کی انتقال پر اظہارتعزیت کیا گیا۔ پریس کلب کے صدر ظہیر الدین کے زیر صدارت اجلاس میں مرحومہ کی روح کی جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور پسماندگان کی صبر جمیل کے لئے دعامانگی گئی۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔