نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ نےمسجد نبوی اور روضہ رسول کی بےحرمتی پر اکسانے اور ورغلانے پر شیخ رشید کے خلاف ایف ای ار کےلے تھانہ چترال میں درخواست دے دی۔

چترال(چترال ایکسپریس)ممتاز قانون دان چئیرمین انسانی حقوق کمیشن چترال سابق صدرڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن چترال نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ نے مسجد نبوی اور روضہ رسول کی بےحرمتی پر اکسانے اور ورغلانے پر شیخ رشید کے خلاف ایف ای ار کےلے تھانہ چترال میں درخواست دے دی۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔