ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لویر چترال تنویر اقبال نے ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ

معمولی مقدمات میں سزاپانے والے قیدیوں کی رہائی کا حکم

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس قیصر رشید کے خصوصی ہدایات پر ہفتے کے روز ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لویر چترال تنویر اقبال نے ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیا اور معمولی مقدمات میں سزا پانے والے قیدیوں کی رہائی کے حکم دے دئیے جنہیں بعدازاں رہا کردئیے گئے تاکہ آنے والی عیدالفطر کی پرمسرت موقع پر اپنے عزیز واقارب کے درمیاں موجودہوسکے۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر چترال ثقلین سلیم بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔