تحصیلدارمستوج معراج عالم کےوالد محترم حاکیم حاجی عبدالقیوم اف پرصدانتقال کرگئے۔
چترال(چترال ایکسپریس)انتقال پر ملال تحصیلدارمستوج معراج عالم کےوالد محترم حاکیم حاجی عبدالقیوم اف پرصدانتقال کرگئے۔ان کی نمازجنازہ اتوارمورخہ 2مئی کوسہ پہر 6بجے بمقام پرصد شیشیکوہ میں ادا کی جائیگی۔
سوگوران میں محمد یونس،محمد ایوب. ظاہر شاہ. ارشاد عالم، تحصیلدار معراج عالم،یحیی خان اوراویس احمدشامل ہیں۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں