تازہ ترین

سکریٹری جنرل الخدمت فاٶنڈیشن پاکستان شاہد اقبال کی ڈپٹی کمشنر لوٸر چترال محمد انوار الحق سے ملاقات

چترال(چترال ایکسپریس)سکریٹری جنرل الخدمت فاٶنڈیشن پاکستان شاہد اقبال نےہفتہ کے روز ڈپٹی کمشنر لوٸر چترال  انوار الحق سے اُن دفترمیں ملاقات کی۔ ملاقات میں الخدمت فاٶنڈیشن لوٸر چترال کے جاری سرگرمیوں اور مختلف پراجيکٹ کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا، ڈپٹی کمشنر لوٸر چترال نے الخدمت فاٶنڈیشن کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوۓ کہا کہ الخدمت فاونڈیشن بلا تفریق انسانيت کی خدمت اور فلاحی کاموں میں دن رات پیش پیش ہے اور ہر قسم کی فلاحی کام پورے چترال بلکہ پورے پاکستان میں الخدمت فاٶنڈیشن سر انجام دیتا ہے۔ ملاقات میں صدر الخدمت فاٶنڈیشن لوٸر چترال و ممبر تحصیل کونسل چترال عبدالحق، ناٸب امیر جماعت اسلامی چترال مولانا جمشید آحمد  اور منیٹرنگ آفسیر الخدمت فاٶنڈیشن پاکستان  نثار آحمد شامل تھے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔