چترال ہتھ ریڑی پر محنت مزدوری کرنے والا شخص کمرے میں مردہ حالت میں پائے گئے

چترال(چترال ایکسپریس)مورخہ 11مئی 2022کو بوقت 09:30بجے نزد پولو گراونڈ گیٹ چترال مسمی حضرت علی شاہ عرف وطن سکنہ ایون چترال عمر قریب 60/62سال جو کہ بازار چترال میں ہتھ ریڑی چلا کر محنت و مزدوری کر رہے تھے اپنےکرایے کے کمرے میں مردہ حالت میں پائے گئے۔جس کی  لاش کوریسکیو1122اور چترال پولیس نے ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال پہنچایا پولیس کے مطابق پوسٹ مارٹم کے بعد موت کی اصل حقائق سامنے آئیگی ۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔