کوغذی کے فرزند محمد حسنین آیوب کو فرانس کے لورین یونیورسٹی کیطرف سے سول انجینئرینگ میں پی ایچ ڈی سکالرشب ملی ہے۔ 

چترال(چترال ایکسپریس)علاقہ کوہ کے مردم خیز دھرتی کوغذی کے فرزند محمد حسنین آیوب ولد محمد آیوب کو فرانس کے لورین یونیورسٹی کیطرف سے سول انجینئرینگ میں پی ایچ ڈی سکالرشب ملی ہے۔

اس سے پہلےحسنین آیوب آئیڈیل پبلک سکول کوغذی سے میٹرک، گورنمنٹ کالج چترال سے ایف ایس سی کرنے کے بعد COMSATS UNI سے بی ایس  اور پھر یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی NUST سے امتیازی نمبروں کیساتھ سول انجینئرینگ میں ایم۔فل کی ڈگری حاصل کر چکے ہیں۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔