چترال گیس پلانٹ کے حوالے سے کیس، چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کی سیکرٹری پٹرولیم کوتین دن کے اندر جواب جمع کرانے کا حکم۔

 

پشاور(چترال ایکسپریس)پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس قیصر رشید خان نے منگل کے روز چترال گیس پلانٹ کے حوالے سے کیس کی سماعت کرتے ہوۓ کہا کہ عوامی مفاد اور انوائیرمنٹ کے حوالے سے کوئی سمجھوتا نہیں کیا جاۓ گا چیف جسٹس نے اس موقع پر تین دن کے اندر اندر جواب جمع کرنے کا بھی حکم دیا اس موقع پرگفتگو کرتے ہوئےدرخواستی رضیت باللہ نے کہا کہ آج کی سماعت سے اندازہ ہو رہا ہے کے انشاء اللہ چترال کے عوام کے حق میں فیصلہ آئے گا اس موقع پر ایڈوکیٹ شیر حیدر اور پی ٹی آئی یوتھ کے نائب صدر سجاد کٹور بھی موجود تھے۔۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔