یوٹلیٹی اسٹور میں خریداری کے لئےشناختی کارڈ کاپی کے بجائے اب ون ٹائم پاسورڈ سے خریداری کی جاسکےگی

چترال(چترال ایکسپریس)مورخہ 25 مئ سے یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے عوام کو تین بنیادی اشیا ضروری آٹا، گھی اور چینی شفاف انداز میں صارفین تک پہنچانے کے لیے قومی شناختی کی کاپی رکھنے کی بجایے کارڈ نمبر اور اسی کارڈ پر ایکٹوٹیٹ موبائل نمبر کے سسٹم پر اندراج اور موبائل اوٹی پی یعنی ون ٹائم پاسورڈ پر مستقل بنیاد پر خریداری کے لیے اہل ہوسکتے ہیں۔ لہذا اپنی شناختی کارڈ کے ساتھ موبائل فون بھی سٹورز پر لے آییں۔ اسی بابت فی صارف ایک ماہ کے لیے گھی، چینی پانچ پانچ کلو اور آٹا 40 کلو خرید سکتا ہے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔