چترال (محکم الدین ) ملکی سطح پر سیاحت پر کام کرنے والے ٹور اپریٹرز ، ٹورگائیڈز ، این جی اوز کے نمائندے اور سیاحوں نے معروف سیاحتی وادی بمبوریت کے بین القوامی شہرت کی حامل کالاشہ دور میوزیم
کالاش تہذیب و ثقافت و تار یخ سے واقف اکرام حسین کو واپس کالاشہ دور میوزیم بمبوریت میں تعینات کیا جائے ۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں