پروموشن میں تاخیر کے خلاف تمام صوبے کے پیرامیڈیکس اسٹاف مورخہ 6 جون سے 9جون تک روزانہ روزانہ ایک گھنٹہ جزوی ہڑتال کرینگے
چترال(چترال ایکسپریس) محکمہ صحت میں دی ایچ اے اور ار ایچ اے اورپروموشن میں ناروا تاخیر کے خلاف تمام صوبے کے پیرامیڈیکس اسٹاف مورخہ 6 جون سے 9جون تک روزانہ روزانہ ایک گھنٹہ جزوی ہڑتال اور 10 جوں کو ایک دن کے لیے مکمل ہڑتال میں ہونگے
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں