جے یوآئی ضلع چترال لوئر کے زیر اہتمام بے جی پی پارٹی کے ترجمان کا شان رسالت میں گستاخانہ الفاظ استعمال کرنے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

چترال(چترال ایکسپریس)مورخہ 10جون کو بعد از نماز جمعہ جمعیت علمائے اسلام ضلع چترال لوئر کے زیر اہتمام قائد جمعیت کے حکم پر ہندوستان کے بے جی پی پارٹی کے ترجمان کا شان رسالت میں گستاخانہ الفاظ استعمال کرنے پر دنین چیوپل کے قریب زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جلسے سے امیر جے یوآئی ضلع چترال لوئر مولانا عبد رحمن،سینئر نایب امیر قاری جمال عبد الناصر،ترجمان جمعیت قاضی محمد نسیم،مولانا جاوید معاویہ، قاری فدا احمد ڈپٹی سیکرٹری اور تحصیل امیر مولانا میر بہادر نے جلسے سے خطاب کی اور سخت الفاظ میں گستاخانہ الفاظ کی مذمت کیں۔ہندوستان کی حکومت خلاف شدید نعرہ بازی کی

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔