زائنی پشالدوری موڑکہو کے معروف سماجی شخصیت ریٹائرڈصوبیدارعمرمیاں انتقال کرگئے
چترال(چترال ایکسپریس)انتقال پُرملال:زائنی پشالدوری موڑکہو کے معروف سماجی شخصیت ریٹائرڈصوبیدار میکی مخترم عمرمیاں انتقال کرگئے مرحوم ماسٹر محمد حسین ماسٹر خادم حسین کے والد بزرگواراور نوجوان شاعروسیع حسین الہان کے دادا تھے
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں