لیب سپروائزر ناصر خان لال کے اعزاز میں ڈگری کالج بونی میں الوداعی تقریب۔

اپر چترال (چترال ایکسپریس۔۔جمشیداحمد) گورنمنٹ ڈگری کالج بونی کے لیب سپرواٸیزر ناصر لال مدت ملازمت مکمل کرنے کے بعد سبکدوش ہوگۓ ان کی اعزاز میں گورنمنٹ ڈگری کالج(میل) بونی میں الوادعی تقریب منعقد ہوٸی اس پروقار تقریب میں کالج کے پرنسپل پروفیسر محمد کریم خان کے علاوہ پروفیسرز اور لیکچررز نے شرکت کی اس موقع پر کالج کے پرنسپل محمد کریم خان اور پروفیسر فرمان علی شاہ نے ناصر لال کی خدمات کو سراہتے ہوۓ انھیں خراج تحسین پیش کی اورانہیں چترالی ٹوپی اور ہار پہنایا۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔