استارو تورکھو کے معروف سماجی شخصیت حاجی خان ٹھیکدارانتقال کرگئے

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)استارو تورکھو کے معروف سماجی شخصیت حاجی خان ٹھیکدار پیر کے روز مختصر علالت کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں انتقال کرگئے۔ وہ بارسلونا میں مقیم بزنس مین نبی خان اور ریٹائرڈ ٹیچر محمد ایوب کے والد بزرگوار تھے۔ انہیں منگل کے روز آبائی گاؤں استارو میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔