وزیر اعلیٰ محمود خان کی شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں دو فوجی جوانوں کی شہادت پر تعزیت

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے گزشتہ روز شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں دو فوجی جوانوں کی شہادت پر تعزیت کی ہے۔ یہاں سے جاری اپنے ایک بیان میں وزیر اعلیٰ نے شہداءکے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے شہداءکے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔