تازہ ترین

شندور پولو ٹورنامنٹ کی کھیلوں کی انتظامی کمیٹی کانوٹیفکیشن جاری ،امیر اللہ خان یفتالی چیف پولوکوچ مقرر

اپرچترال(چترال ایکسپریس)ڈپٹی کمشنر لوئر چترال نے شندور پولو ٹورنامنٹ کی کھیلوں کی انتظامی کمیٹی کانوٹیفکیشن جاری کر دیا۔پولو کے سابق مایہ ناز پلئیر امیر اللہ خان یفتائی کو چیف پولو کوچ چترال مقرر کردیا گیاہے۔امیر اللہ خان یفتالی2007 میں پولو سے سبکدوش ہوگئے تھے۔اور گزشتہ 13 سالوں سے شندور میں پولو چیف کوچ کی حیثیت سے اپنے فرائض نہات ہی احسن طریقے سے سرانجام دیتے آرہے ہیں۔انتظامی کمیٹی میں ان کے ساتھ صوبیدار(ر) آیاز پولو کوچ چترال،افتاب عالم لال پولو کوچ ٹو،سیف اللہ لال کو کوچ ،محمدجمیل لال ٹیم منیجر،عزت مند شاہ ٹائم کیپر،،محمد اعظم لال ممبر جیوری کمیٹی، کپٹن(ر)میرگلاب شاہ ممبر جیوری کمیٹی،شیر نادر خان ممبر جیوری کمیٹی،حمید الرحمن لال ممبرجیوری کمیٹی ، ودیگر شامل ہے۔۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔