عرفان الدین اے ڈی سی لوئر چترال،فدالکریم اے ڈی سی اپر چترال تعینات

چترال(چترال ایکسپریس)گورنمنٹ آف خیبرپختونخواہ اسٹپلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے جاری نوٹفیکیشن کے مطابق اے ڈی سی اپرچترال محمدعرفان الدین کو اے ڈی سی(جنرل) لوئر چترال تعینات کردیا گیا ہے،محمد عرفان الدین کوڈی ایم او اورای ایم اے چترال کی اضافی چارج بھی دی گئی ہے۔اسی طرح لینڈ سٹلمنٹ آفیسرچترال لوئر فد الکریم کو اے ڈی سی (جنرل)اپرچترال تعینات کردیاگیا ہے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔