سیدجعفر شاہ جان اف سوئیرانتقال کرگئے۔نماز جنازہ یکم جولائی کو سوئیر لشٹ میں 11بجے ادا کی جائیگی۔۔۔

چترال(چترال ایکسپریس)سوئیرکے سید جعفرشاہ جان انتقال کرگئے۔مرحوم سید مظفر جان،سیدتوفیق جان اور سیدمسرت بیگ جان کے بڑے بھائی اورممبر ہائی کورٹ سید فرید جان کے چاچا تھے۔سوگوارن میں جملہ جان فیملی شامل ہیں۔ان کی نماز جنازہ یکم جولائی بروز جمعہ سوئیر لشٹ میں گیارہ بجے ادا کی جائیگی۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔