عبداللہ جان ساکن گولدور انتقال کرگئے۔جنازہ 1:30پر پریڈگراونڈ میں ادا کی جائیگی
چترال(چترال ایکسپریس) بانی رکن و سابق امیر جماعت اسلامی چترال ڈاکٹرعبداللہ جان سکنہ (گولدور )انتقال کرگئے۔
ان کی نماز جنازہ 5 جولائی 2022 بعد از نماز ظہر 1.30 کو پریڈ گراونڈ چترال میں ادا کی جائے گی۔
مرحوم سیف اللّٰہ جان ،شریف اللّٰہ جان اوراسداللہ جان کے والد تھے۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں