وزیر اعلیٰ محمود خان کی ٹانک میں دو پولیس اہلکاروں کے قتل کی مذمت

پشاور(چترال ایکسپریس)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے گزشتہ روز ٹانک میں دو پولیس اہلکاروں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے مقتول اہلکاروں کے اہل خانہ سے تعزیت کی ہے۔ یہاں سے جاری اپنے ایک بیان میں وزیر اعلیٰ نے متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے جاں بحق اہلکاروں کی مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ وزیر اعلیٰ نے پولیس کو قتل میں ملوث عناصر کی فوری گرفتاری کے لئے ضروری کاروائی کی ہدایت کی

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔