اپرچترال میں ڈینگی اورملیریاسے پچاو اسپرے کی مہم
اپرچترال(چترال ایکسپریس)محکمہ صحت خیبرپختونخوا کے احکامات کی روشنی میں بحکم ڈی ایچ اواپرچترال ڈاکٹرارشاداحمد زیرنگرانی انچارج ملیریاکنٹرول پروگرام ضلع اپرچترال وجیہ اللہ ایڈمنسٹریشن اور ٹی ایم اے کے تعاون سے راہو چینار سے لیکر
بونی پل تک ڈی سی آفس سے بونی میڈیکل سنٹر کروی جنالی تک ڈینگی اور ملیریاسے بچاؤ کےاسپرے کیےگئے
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں