پروفیسر اسرار الدین کی اہلیہ انتقال کرگئی۔نماز جنازہ سنگور شامراندہ میں ادا کی جائیگی

چترال (چترال ایکسپریس)پروفیسر اسرار الدین سکنہ سنگور شاہ میراندہ چترال کی اہلیہ انتقالب کرگئی ۔ ۔نماز جنازہ آج 09 جولائی بروز ہفتہ بعد از نماز عصر 6.30 بجے سنگور شاہ میراندہ میں ادا کی جائیگی۔

 سوگواران میں

پروفیسر اسرار الدین

حاجی فخر الدین

حاجی نسیم الدین

ڈاکٹر فدا عزیز الدین

علاوء الدین

معیز الدین

منہاس الدین ایڈیشنل سیکرٹری  محکمہ جنگلات

تمیز الدین ،معین الدین

بالیغ الدین

ڈاکٹر محیب الدین

مولانا حیات الدین وغیرہ شامل ہیں۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔