ذی ایس پی شمشیر الٰہی انتقال کرگئے،نماز جنازہ بروز پیر10:30بجے بروز میں ادا کی جائیگی

چترال(چترال ایکسپریس) ذی ایس پی شمشیر الٰہی ولد حاجی رحمت الٰہی خان ساکن بروزپشاور میں انتقال کرگئے۔ان کی جسدخاکی پشاور سے چترال کے لئے روانہ کردی گئی ہے۔ ان کی نماز جنازہ کل 18جولائی کوبروز پیر صبح 10:30 بجے بروزچترال میں ادا کی جائے گی۔ ان کی سگوران میں حاجی محبوب الٰہی ایس ڈی ای او دروش، مہربان الٰہی حنفی خیبرپختونخواہ پبلک سروس کمیشن ، حاجی ظہور الٰہی انجینئر، فرمان الٰہی علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد ،صادق الٰہی ،تنویر الٰہی ،عرفان الٰہی، مولانا ابو طلحہ فقیر مولانا احسان الٰہی اورحیدر ولی خان شامل ہیں۔۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔