تازہ ترین

ختم نبوت کانفرنس کل جماعتی ختم نبوت کانفرنس چترال میں تحفظ ناموس اور اتحاد امت کیے لیے سنگ میل ثابت ہوگی نواز مدنی۔۔

چترال(چترال ایکسپریس)چیرمین ضلعی سیرت کونسل چترال حافظ نواز مدنی نے کہاہے کہ 24 جولائی کو گولین کے مقام پر منعقد ہونے والے گل جماعتی ختم نبوت کانفرنس چترال میں تحفظ ناموس رسالت صلی علیہ وآلہ وسلم اور اتحاد امت کیے لیے سنگ میل ثابت ہو گی انہوں نے کہا کہ کانفرنس کے تیاریاں مکمل ہے کانفرنس میں چترال میں موجود تمام سیاسی و دینی جماعتوں کے سربرہاں کو مدعو کیا گیا ھے

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔